البحث

عبارات مقترحة:

الرزاق

كلمة (الرزاق) في اللغة صيغة مبالغة من الرزق على وزن (فعّال)، تدل...

الوارث

كلمة (الوراث) في اللغة اسم فاعل من الفعل (وَرِثَ يَرِثُ)، وهو من...

الرءوف

كلمةُ (الرَّؤُوف) في اللغة صيغةُ مبالغة من (الرأفةِ)، وهي أرَقُّ...

نگاہ لگائے رکھنا۔ بنظر اشتیاق دیکھنا۔ آراستہ ہونا۔
(تَشَوُّفٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

طلاق یافتہ عورت کا بن سنور کر اپنے شوہر کے سامنے آنا اسے اس بات کی ترغیب دینے کے لیے کہ وہ رجوع کرلے ۔(2)

الشرح المختصر

التشوف:رجعی طلاق یافتہ عورت کا اپنے چہرے کا مختلف انداز میں بناؤ سنگھار کرکے شوہر کی توجہ اپنی طرف مبذول کرانا مثلا ًگال پر سرخی ملنا یا پھر آنکھوں میں سرمہ لگانا وغیرہ تاکہ وہ اس سے رجوع کرنے پر آمادہ ہوسکے۔

التعريف اللغوي المختصر

التشوف: ’اوپر اور بلند ہونا‘۔ کوئی شخص جب اوپر ہوکر کسی شے کو دیکھے تو کہا جاتا ہے :تَشَوَّفَ الرَّجُلُ لِلشَّيْءِ۔اس کے یہ معانی بھی آتے ہیں :’طلوع ہونا‘ ’بنظر اشتیاق دیکھنا‘،’ ظاہرونمایاں ہونا‘۔