البحث

عبارات مقترحة:

المتين

كلمة (المتين) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل على وزن (فعيل) وهو...

الحيي

كلمة (الحيي ّ) في اللغة صفة على وزن (فعيل) وهو من الاستحياء الذي...

المبين

كلمة (المُبِين) في اللغة اسمُ فاعل من الفعل (أبان)، ومعناه:...

بے پردگی
(سُفُورٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

عورت کا اجنبی مردوں کے سامنے اپنی زینت اور خوبصورتی کا اظہار کرنا۔

الشرح المختصر

عورت کا اجنبی مردوں (یعنی غیر محرم مرد) کے سامنے بغیر حجاب کے بے پردہ نکلنا، اپنی زینت اور خوبصورتی کو ظاہر کرتے ہوئے اور اپنے جسم کے ان حصوں کو بے پردہ کرتے ہوئی کہ جن کا چھپانا واجب ہے۔ چاہے وہ شرعی ستر کے کھولنے سے ہو جیسے بال یا سینہ یا پھر گفتگو اور چال میں اتراہٹ اور لچک پیدا کرکے یا باریک اور تنگ کپڑے پہن کر ہو جن سے اس کی جلد دکھائی دے اور جسم کے خدوخال واضح ہوں۔

التعريف اللغوي المختصر

السُّفُورُ: کھولنا، ظاہر کرنا اور واضح کرنا۔ جب عورت اپنے چہرے سے حجاب ہٹا دیتی ہے تو کہا جاتا ہے: ”سَفَرتِ الـمَرْأةُ سُفُوراً“۔ اسی سے سفر کرنے کو بھی سفر اس لیے کہتے ہیں کیونکہ یہ لوگوں کے اخلاق سے پردہ ہٹا دیتا ہے۔