البحث

عبارات مقترحة:

الكريم

كلمة (الكريم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل)، وتعني: كثير...

القيوم

كلمةُ (القَيُّوم) في اللغة صيغةُ مبالغة من القِيام، على وزنِ...

صِیاح، چیخنا
(الصِّيَاحُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کسی ذی روح جیسے انسان وغیرہ کا اپنی آواز اونچی کرنا۔

التعريف اللغوي المختصر

آواز کو بلند کرنا۔ جب کوئی شخص آواز اونچی کرے تو کہا جاتا ہے ”صَاحَ“ کہ اُس نے چیخا۔ ’’صِیاح‘ کا اطلاق بلند آواز پر بھی ہوتا ہے۔ ’صَیْح‘ کے اصل معنی اونچائی کے ہوتے ہیں۔ اسی سے جب پودے لمبے اور بڑے ہوجاتے ہیں، تو اہلِ عرب کہتے ہیں ’’صَاحَ النَّبَاتُ يَصِيحُ صَيْحًا‘‘ کہ پودے بڑے ہوگئے۔ لغت میں ’صِیاح‘ کے معانی میں دعا، پُکار، ڈانٹنا اور خوف زدہ کرنا بھی آتے ہیں۔