البحث

عبارات مقترحة:

المتين

كلمة (المتين) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل على وزن (فعيل) وهو...

الحكم

كلمة (الحَكَم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعَل) كـ (بَطَل) وهي من...

العظيم

كلمة (عظيم) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) وتعني اتصاف الشيء...

ترَحُّم، رحمت طلب کرنا (تَرَحُّمٌ)


التربية والسلوك أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


دوسروں کے لیے رحمت کی دعا کرنا۔

الشرح المختصر :


ترَحّم: دوسرے کے لیے اللہ تعالی سے رحمت طلب کرنا۔ رحمت: اللہ تعالی کی جلالت وکبریائی کے شایانِ شان ایک حقیقی ثابت صفت ہے، جس پر رحیم اور رحمن کے صفاتی نام دلالت کرتے ہیں جو بندوں پر انعام واحسان اور عنایتِ باری تعالی کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ یہی وہ صفت ہے جس کے ذریعہ اللہ تعالی اپنی ساری مخلوق پر مہربان ہوتا ہے، جس کے آثار ہر لمحہ اور ہمیشہ نظر آتے ہیں، اسی رحمت کا تقاضہ تھا کہ اس نے بندوں کے پاس اپنے رسولوں کو بھیجا، ان پر کتابیں نازل فرمائیں، جس کے ذریعہ ان کی ہدایت کا سامان مہیا کیا، اسی کے سبب انہیں دار الثواب یعنی جنت میں داخل کیا نیز روزی روٹی دی، ان سے درگزر کیا اور ان پر بخشش کی بارش برسائی۔

التعريف اللغوي المختصر :


رحمت طلب کرنا، رحمت کی دعا کرنا۔ یہ بخشش طلب کرنے کے معنی میں بھی آتاہے۔