البحث

عبارات مقترحة:

السبوح

كلمة (سُبُّوح) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فُعُّول) من التسبيح،...

المتكبر

كلمة (المتكبر) في اللغة اسم فاعل من الفعل (تكبَّرَ يتكبَّرُ) وهو...

اللطيف

كلمة (اللطيف) في اللغة صفة مشبهة مشتقة من اللُّطف، وهو الرفق،...

ثاقب، روشن ستارہ۔ (ثاقب)


العقيدة

المعنى الاصطلاحي :


وہ روشن ستارہ جس کی روشنی آرپار ہوتی ہے اور اس کی روشنی جس پر پڑتی ہے اس کو روشن کردیتی ہے۔

الشرح المختصر :


نبی کریم ﷺ کی بعثت کےامتیازی اوصاف میں سے ہے کہ آسمان کو شیاطین کے چوری چھپے باتیں سننے سے محفوظ کردیا گیا ہے وہ اس طور پر کہ ان شیاطین پر دہکتے ہوئے انگارے پھینکے جاتے ہیں۔(اور انھیں کو شہب ثاقبہ، کہاجاتا ہے)۔

التعريف اللغوي المختصر :


’روشن چمکدار ستارہ‘۔’ثاقب‘ اس کو کہتے ہیں جو کسی چیز میں سوراخ کرے،تو گویا کہ ’ثاقب‘ اندھیرے میں اپنی روشنی سےسوراخ کرکے اس سے گزر جاتا ہے۔