البحث

عبارات مقترحة:

الجبار

الجَبْرُ في اللغة عكسُ الكسرِ، وهو التسويةُ، والإجبار القهر،...

الغني

كلمة (غَنِيّ) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من الفعل (غَنِيَ...

المجيد

كلمة (المجيد) في اللغة صيغة مبالغة من المجد، ومعناه لغةً: كرم...

سکوں کی تبدیلی کاکام ،صرافہ گری ، پیسوں کا لین دین، کرنسی کو کرنسی کے ساتھ بیچنا، خزانچی گری۔ (صِرافَةٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کرنسی کو کرنسی کے ساتھ بیچنا چاہے وہ جنس و وصف میں ایک ہوں یا مختلف ہوں۔

الشرح المختصر :


صرافہ: سونے اور چاندی کو سونے اور چاندی کے عوض بیچنا چاہے دونوں ڈھلے ہوئے ہوں یا پھر ان میں سے ایک ڈھلا ہوا ہو یا پھر دونوں ڈھلے ہوئے نہ ہوں ۔ مالکیحضرات کے نزدیک اس کی تعریف یہ ہے کہ: نقدی کو ایسی نقدی کے بدلے میں بیچنا جو اس سے نوعیت میں مختلف ہو۔ جیسے سونے کوچاندی کے ساتھ بیچنا۔ اگر نقدی کو اسی طرح کی کسی اور نقدی کے ساتھ بیچاجائے تو اس میں اگر بیع تول کر ہو تو اسے مراطلہ کہا جاتا ہے اور اگر گن کر ہو تو اسے مبادلہ کہا جاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


صرافہ: (صاد کے زیر کے ساتھ) کچھ پیسوں کا دوسرے پیسوں کے ساتھ تبادلہ کرنا’صرافہ‘ کا لفظ دراصل ’صَرف‘ سے ماخوذ ہے، جس کا معنی ہے: ’لوٹنا‘۔