البحث

عبارات مقترحة:

المقتدر

كلمة (المقتدر) في اللغة اسم فاعل من الفعل اقْتَدَر ومضارعه...

المقيت

كلمة (المُقيت) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أقاتَ) ومضارعه...

عرَق، پسینہ (عَرَقٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وہ صاف شفاف مائع جو گرمی یا کسی بیماری کے سبب جسم سے نکلتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


لغت میں عرق کا معنی ہے جسم کے مسامات (pores) سے رواں ہونے والا پانی۔ اس کے بنیادی معنى اس شے کے ہیں جو کسی اور شے سے پیدا ہوتی ہے۔ یہ شبنم، ثواب اور دودھ وغیرہ کے معانی میں بھی استعمال ہوتا ہے۔