البحث

عبارات مقترحة:

الرب

كلمة (الرب) في اللغة تعود إلى معنى التربية وهي الإنشاء...

القدير

كلمة (القدير) في اللغة صيغة مبالغة من القدرة، أو من التقدير،...

الكبير

كلمة (كبير) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل، وهي من الكِبَر الذي...

حاکم کی جانب سے منصب امامت پر فائز شخص (الرَّاتِبُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


ایسا امام جسے حاکمِ وقت نے امامت کے منصب پر فائز کیا ہو یا جو نمازیوں کی امامت کے لیے اس کا نا‏ئب ہو۔

الشرح المختصر :


امامِ ’راتب‘ اس شخص کو کہتے ہیں جسے بادشاہ یا اس کے نائب يا اوقاف نے مسجد کے لیے مقرر کر لیا ہو، تاکہ دوسرے نمازیوں کی موجودگی میں اس کو امامت کے لیے آگے کیا جائے، چاہے وہ ان سے علم، حفظ اور عمر میں چھوٹا ہی کیوں نہ ہو۔

التعريف اللغوي المختصر :


الرَّاتِبُ: ثابت اور’ مستحكم‘ کو کہتے ہیں جب کہ ’رتوب‘ سے مراد ’ثبات‘ اور ’استحکام‘ ہے۔ اس کی ضد ’زوال پذیر‘ اور ’متذبذب ہونا‘ ہے۔ ’راتب‘ کا لفظ ’دائمی‘ اور ’ہمیشگی‘ کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے۔