البحث

عبارات مقترحة:

البر

البِرُّ في اللغة معناه الإحسان، و(البَرُّ) صفةٌ منه، وهو اسمٌ من...

القيوم

كلمةُ (القَيُّوم) في اللغة صيغةُ مبالغة من القِيام، على وزنِ...

الكبير

كلمة (كبير) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل، وهي من الكِبَر الذي...

زیاد سہمی رحمہ اللہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے کم عقل عورتوں سے دودھ پلانے کا مطالبہ کرنے سے منع کیا ہے؛ کیوں کہ دودھ میں مشابہت ہوتی ہے۔

شرح الحديث :

یہ حدیث اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ بے وقوف، کم عقل اور بے بصیرت عورت سے بچے کو دودھ نہیں پلانے کا مطالبہ نہیں کرنا چاہیے؛ کیوں کہ اس کا دودھ بسا اوقات شیر خوار تک پہنچ کر اس پر اثر انداز ہوتا ہے اور بچہ اس عورت کی بے وقوفی و کم عقلی کو قبول کرلیتا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية