البحث

عبارات مقترحة:

الشاكر

كلمة (شاكر) في اللغة اسم فاعل من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

الظاهر

هو اسمُ فاعل من (الظهور)، وهو اسمٌ ذاتي من أسماء الربِّ تبارك...

المتعالي

كلمة المتعالي في اللغة اسم فاعل من الفعل (تعالى)، واسم الله...

ثوبان - رضی اللہ عنہ- جو رسول اللہ کے آزاد کردہ غلام ہیں روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: سب سے افضل دینار وہ ہے جو آدمی اپنے اہل و عیال پر خرچ کرتا ہے، اور جو اللہ کی راہ میں اپنی سواری کے جانور پر خرچ کرتا ہے نیز وہ دینار جو اللہ کی راہ میں اپنے دوست احباب پر خرچ کرتا ہے۔

شرح الحديث :

بھلائی کے کاموں میں خرچ کیے جانے اموال میں سے سب سے افضل مال وہ ہے جسے آدمی اپنے گھر والوں پرخرچ کرتا ہے اور اس جانور پر خرچ کرتا ہے جو جہاد وغیرہ جیسے اللہ تعالی کی اطاعت گزاری کے کاموں میں اس کی سواری کا کام دیتا ہے اور وہ مال جو وہ اللہ کی راہ میں اپنے دوست احباب پر خرچ کرتا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية