البحث

عبارات مقترحة:

القريب

كلمة (قريب) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فاعل) من القرب، وهو خلاف...

البر

البِرُّ في اللغة معناه الإحسان، و(البَرُّ) صفةٌ منه، وهو اسمٌ من...

المحيط

كلمة (المحيط) في اللغة اسم فاعل من الفعل أحاطَ ومضارعه يُحيط،...

ابوہریرہ اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ تم میں سے کسی ایسے شخص کی نماز قبول نہیں کرتا، جسے وضو کی ضرورت ہو، یہاں تک کہ وہ وضو کرلے“۔

شرح الحديث :

شارع حکیم علیہ الصلاۃ السلام نے راہ نمائی فرمائی کہ جو شخص نماز پڑھنے کا ارادہ رکھتا ہو، وہ اچھی حالت اور خوب صورت ہیئت میں نماز کا آغاز کرے؛ کیونکہ نماز رب اور اس کے بندے کے مابین ایک مضبوط تعلق کا نام اور اللہ سے مناجات کا ایک ذریعہ ہے۔ اس لیے نبی نے نماز پڑھنے والے کو نماز کے لیے وضو اور حصولِ طہارت کا حکم دیا اور آگاہ کیا کہ بغیر طہارت کے نماز رد کر دی جاتی ہے اور قبول نہیں ہوتی۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية