اللطيف
كلمة (اللطيف) في اللغة صفة مشبهة مشتقة من اللُّطف، وهو الرفق،...
ابو رمثہ التیمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ميں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ (کے بدن مبارک) پر دو سبز کپڑے تھے۔
ابو رمثہ بتا رہے ہیں کہ انہوں نے نبی ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نے سبز لباس پہن رکھا تھا۔