البحث

عبارات مقترحة:

الأول

(الأوَّل) كلمةٌ تدل على الترتيب، وهو اسمٌ من أسماء الله الحسنى،...

الأعلى

كلمة (الأعلى) اسمُ تفضيل من العُلُوِّ، وهو الارتفاع، وهو اسمٌ من...

الواحد

كلمة (الواحد) في اللغة لها معنيان، أحدهما: أول العدد، والثاني:...

شرح حديث حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے...

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ: ’’رسول اللہ ﷺ نے نجاشی کی نمازِ جنازہ پڑھی تو میں دوسری یا تیسری صف میں تھا۔‘‘

شرح الحديث :

جابر بن عبداللہ - رضی اللہ عنہ - بتا رہے ہیں کہ رسو ل اللہ ﷺ نے نجاشی کی غائبانہ نمازِ جنازہ پڑھی اور وہ خود ان لوگوں میں سے تھے جنہوں نے نمازہ جنازہ پڑھی تھی لیکن ان کو یہ یاد نہیں کہ وہ دوسری صف میں تھے یا تیسری میں۔ اوریہ اس صورت میں ہے جب شک ان کی طرف سے ہو، نہ کہ راوی سے ہو۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية