البحث

عبارات مقترحة:

القابض

كلمة (القابض) في اللغة اسم فاعل من القَبْض، وهو أخذ الشيء، وهو ضد...

الشهيد

كلمة (شهيد) في اللغة صفة على وزن فعيل، وهى بمعنى (فاعل) أي: شاهد،...

الرب

كلمة (الرب) في اللغة تعود إلى معنى التربية وهي الإنشاء...

ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: اونٹ کی طرح ایک ہی گھونٹ میں نہ پی جایا کرو، بلکہ دو اور تین سانسوں میں پیا کرو اورجب پینے لگو، تو بسم اللہ پڑھا کرو اور جب برتن کو منہ سے ہٹاؤ، تو الحمد للہ کہا کرو۔

شرح الحديث :

کسی پی جانے والی چیز کو ایک ہی گھونٹ میں اس طرح نہ پی جاؤ کہ اس دوران سانس ہی نہ لو، جیسا کہ اونٹ پیتا ہے۔ کیوں کہ اونٹ پینے کے دوران سانس نہیں لیتا۔ بلکہ پینے کے دوران دو یا تین مرتبہ سانس لو اور جب پینے لگو، تو بسم اللہ پڑھو اور جب دو یا تین وقفوں کے ساتھ پی چکو، تو الحمد للہ کہو۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية