البحث

عبارات مقترحة:

الغفور

كلمة (غفور) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعول) نحو: شَكور، رؤوف،...

الجبار

الجَبْرُ في اللغة عكسُ الكسرِ، وهو التسويةُ، والإجبار القهر،...

الرقيب

كلمة (الرقيب) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل) أي:...

انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ ’’جس کی تم نے غیبت کی ہو اس کا کفارہ یہ ہے کہ تم اُس کے لیے مغفرت کی دعا کرو‘‘۔

شرح الحديث :

جو شخص اپنے کسی مسلمان بھائی کی غیبت کر بیٹھے اور اس گناہ کبیرہ کا ارتکاب کر لے اور وہ اس سے نجات پانا اور بری ہونا چاہتا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اس کے کفارے کے طور پر اس شخص کے لیے دعائے مغفرت کرے جس کی اس نے غیبت کی ہو۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية