البحث

عبارات مقترحة:

المولى

كلمة (المولى) في اللغة اسم مكان على وزن (مَفْعَل) أي محل الولاية...

الواحد

كلمة (الواحد) في اللغة لها معنيان، أحدهما: أول العدد، والثاني:...

الكبير

كلمة (كبير) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل، وهي من الكِبَر الذي...

ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے فرمایا : " جس نے سورۃ الکہف کی ابتدائی دس آیتیں یاد کر لیں، وہ دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا " ایک اور روایت میں یہ الفاظ ہیں: " جس نے سورۃ الکہف کی آخری آیتیں یاد کیں۔"

شرح الحديث :

جس نے اپنے دل و دماغ میں سورۃ الکھف کی ابتدائی یا اس کی آخری دس آیات -دونوں روایات کے مطابق- کو ازبر کر لیا تو اللہ تعالیٰ اس کو دجال کے شر اور اس کے فتنے و آزمائش سے محفوظ کردے گا اور وہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے نہ اس پر مسلط و حاوی ہوپائے گا اور نہ اس کو کسی قسم کا نقصان و ضرر پہنچا سکے گا۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية