البحث

عبارات مقترحة:

الوارث

كلمة (الوراث) في اللغة اسم فاعل من الفعل (وَرِثَ يَرِثُ)، وهو من...

اللطيف

كلمة (اللطيف) في اللغة صفة مشبهة مشتقة من اللُّطف، وهو الرفق،...

الرقيب

كلمة (الرقيب) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل) أي:...

شرح حديث ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے...

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’دو چیزیں لوگوں میں ایسی ہیں جو ان کے کفر کا باعث ہیں: نسب میں طعن کرنا اور میت پر نوحہ کرنا۔‘‘

شرح الحديث :

نبی ﷺ بتا رہے ہیں کہ لوگوں میں کفر کی خصلتوں میں سے دو خصلتیں باقی رہیں گی۔ ان سے صرف وہی بچے گا جسے اللہ محفوظ رکھے۔ اول: نسبوں میں عیب جوئی کرنا اور نقص نکالنا۔ دوم: کسی مصیبت کے آنے پر تقدیر پر اظہار ناراضگی کرتے ہوئے زور زور سے چیخنا۔ یہ کفر اصغر ہے۔ اور جس شخص میں کفر کے شعبوں میں سے کوئی شعبہ پایا جائے وہ ایسا کافر نہیں ہو جاتا جو اسے ملت اسلام ہی سے خارج کردے، جب تک کہ اس کے اندر کفر اکبر کی حقیقت نہ پائی جائے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية