البحث

عبارات مقترحة:

الحفيظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحفيظ) اسمٌ...

السبوح

كلمة (سُبُّوح) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فُعُّول) من التسبيح،...

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”شہید کو اپنے قتل سے صرف اتنی ہی تکلیف محسوس کرتا ہے جتنی تکلیف تم میں سے کوئی چیونٹی کے کاٹنے سے محسوس کرتا ہے‘‘۔

شرح الحديث :

اس حدیث میں آپ ﷺ شہید کو دورانِ جنگ پہنچنے والی تکلیف کے بارے میں خوشخبری دے رہے ہیں کہ اسے صرف اتنی تکلیف محسوس ہوتی ہے جتنی تکلیف کوئی شخص چیونٹی کے کاٹنے سے محسوس کرتا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية