البحث

عبارات مقترحة:

الرحمن

هذا تعريف باسم الله (الرحمن)، وفيه معناه في اللغة والاصطلاح،...

المؤمن

كلمة (المؤمن) في اللغة اسم فاعل من الفعل (آمَنَ) الذي بمعنى...

الحيي

كلمة (الحيي ّ) في اللغة صفة على وزن (فعيل) وهو من الاستحياء الذي...

عقبہ ابن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے تیر اندازی کا فن سیکھا، پھر اس نے اسے چھوڑ دیا، وہ ہم میں سے نہیں، یا (فرمایا:) اس نے یقیناً نافرمانی کی۔‘‘

شرح الحديث :

جس نے اللہ کی خاطر (یعنی جہاد کے لیے) تیر سے نشانہ بازی یا موجودہ دور میں گولی سے نشانہ بازی سیکھی اور پھر اسے بھول جانے کے خوف سے اس کی نگہداشت اور دیکھ بھال (مشق کرنا)کرنا ترک کردیا، تو اس نے اپنے آپ کو گناہ سے دوچار کیا اور نبی ﷺ کی سنت سے دوری کا شکار ہوا۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ایسا کرنے سے وہ کافر ہو جاتا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية