البحث

عبارات مقترحة:

الرفيق

كلمة (الرفيق) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) من الرفق، وهو...

الوتر

كلمة (الوِتر) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل، ومعناها الفرد،...

الغفار

كلمة (غفّار) في اللغة صيغة مبالغة من الفعل (غَفَرَ يغْفِرُ)،...

انگلی (إِصْبَعٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


جسم کا معروف عضو جو ہاتھ یا پا‎ؤں کے کنارے سے نکلتا ہے۔

الشرح المختصر :


انگلی: جسم کا وہ عضو ہے جو ہاتھ اور پا‎‎ؤں کے کناروں پر ہوتا ہے۔ انگلیوں کی تعداد پانچ ہے: سب سے موٹی انگلی کو اِبْھام (انگوٹھا) کہتے ہیں۔ انگوٹھے سے متصل انگلی سَبّابَہ کہلاتی ہے اور اسے مُسَبِّحَہ بھی کہا جاتا ہے، سَبّابَہ کے ساتھ والی کو وُسْطی، اس سے اگلی کو بِنْصَر، جبکہ آخری چھوٹی انگلی کو خِنْصَر کہا جاتا ہے۔ انگوٹھے کے سوا انسان کی تمام انگلیوں میں تین جوڑ ہوتے ہیں جن کو بَراجِم (پور) کہتے ہیں۔

التعريف اللغوي المختصر :


انگلی: جسم کا ایک معروف عضو، إصبع (انسان پر) نظر آنے والے اچھے اثرات کو بھی کہتے ہیں۔