البحث

عبارات مقترحة:

الحليم

كلمةُ (الحليم) في اللغة صفةٌ مشبَّهة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل)؛...

الشاكر

كلمة (شاكر) في اللغة اسم فاعل من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

الظاهر

هو اسمُ فاعل من (الظهور)، وهو اسمٌ ذاتي من أسماء الربِّ تبارك...

ڈنڈی دار رسولی جو عورت کی شرم گاہ کو بند کردیتی ہے۔ (عَفَلٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


گوشت کا بڑھا ہو حصہ (ڈنڈی دار رسولی) جو عورت کی شرم گاہ میں نکل کر اس کی راہ بند کردیتا ہے۔

الشرح المختصر :


’رتق‘ اور ’عفل‘ میں فرق یہ ہے کہ ’رَتق‘ پیدائشی طور پر ہوتی ہے جب کہ’ عَفل‘ ولادت کے بعد ہوتا ہے۔ اور’قَرن‘ اور ’عَفل‘ میں فرق یہ ہے کہ ’عَفل‘ گوشت کے ساتھ ہوتا ہے جب کہ ’قَرن‘ گوشت کے ساتھ یا ہڈی یا کسی اور شے کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔ بعض فقہاء ’عَفل‘ کی توضیح کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اس سے مراد عورت کی شرم گاہ کی جھاگ ہے جس کی وجہ سے ہم بستری کی لذت جاتی رہتی ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


’عفل‘: عورت کی شرم گاہ میں ابھرنے والا گوشت جو اس کے راستے کو بند کردیتا ہے۔ اسے ’قَرن‘ کہا جاتا ہے۔ یہ عموماً عورت کو بچہ جننے کے بعد لاحق ہوتا ہے۔