البحث

عبارات مقترحة:

الرقيب

كلمة (الرقيب) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل) أي:...

الوهاب

كلمة (الوهاب) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) مشتق من الفعل...

عُنوس، کنواری لڑکی کا بلوغت کے بعد لمبے عرصے تک گھر میں بلاشادی بیٹھے رہنا۔ (عُنُوسٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


عورت کا سنِ زواج کو پہنچنے کے بعد یا اپنے مصالح سے واقف ہونے کے بعد اپنے اہلِ خانہ کے ہاں لمبے عرصے تک رہنا اور شادی نہ کرنا۔ (2)

التعريف اللغوي المختصر :


عُنُوس: یہ عَنَسَ فعل کا مصدر ہے ۔ جب عورت بالغ ہونے کے بعد لمبے عرصے تک اپنے گھر میں بیٹھی رہے یہاں تک کہ وہ باکرہ عورتوں کی قبیل سے نکل جائے تو کہا جاتا ہے ’’عَنَسَتِ الـمَرْأةُ، تَعْنُسُ، عُنُوساً‘‘ کہ عورت عانسہ ہوگئی۔