البحث

عبارات مقترحة:

القابض

كلمة (القابض) في اللغة اسم فاعل من القَبْض، وهو أخذ الشيء، وهو ضد...

العزيز

كلمة (عزيز) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) وهو من العزّة،...

الشافي

كلمة (الشافي) في اللغة اسم فاعل من الشفاء، وهو البرء من السقم،...

قُربانی کا پورا گوشت خودکھانے یا پورے کو صدقہ کرنے کا حُکم

الأردية - اردو
المؤلف شعبہ علمی اسلام سوال وجواب سائٹ ، عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ
القسم مقالات
النوع نصي
اللغة الأردية - اردو
المفردات الهدي والأضاحي والعقيقة
سوال : اگر کوئی شخص دو عقیقے کرے یا دو قربانیاں کرے تو کیا ان میں ایک مکمل جانور کو خود کھا سکتا ہے، اور دوسرے جانور کا پورا صدقہ کر سکتا ہے؟ پہلے جانور کا کچھ بھی حصہ صدقہ نہیں کیا اور دوسرے جانور میں سے کچھ بھی گوشت خود نہیں کھایا، تو کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟ یا پھر دونوں میں سے صدقہ کرنا لازم ہے؟

المرفقات

2

قُربانی کا پورا گوشت خودکھانے یا پورے کو صدقہ کرنے کا حُکم
قُربانی کا پورا گوشت خودکھانے یا پورے کو صدقہ کرنے کا حُکم