البحث

عبارات مقترحة:

البر

البِرُّ في اللغة معناه الإحسان، و(البَرُّ) صفةٌ منه، وهو اسمٌ من...

الرفيق

كلمة (الرفيق) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) من الرفق، وهو...

المصور

كلمة (المصور) في اللغة اسم فاعل من الفعل صوَّر ومضارعه يُصَوِّر،...

زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ’’میں نے آپ صلی کے سامنے سورۃ النجم پڑھی، آپ نے اس میں سجدہ نہیں کیا‘‘۔

شرح الحديث :

زید بن ثابت رضی اللہ نے آپ کے سامنے سورۃ النجم پڑھی، جب سجدے کی آیت پر گزرے تو آپ نے سجدہ نہیں کیا۔ یہاں پر سجدہ نہ کرنا اس بات پر دلیل نہیں کہ آپ نے مطلقاً سجدہ نہیں کیا، اس لیے کہ ممکن ہے یہ بیانِ جواز کے لیے ہو۔ یہ سب سے راجح احتمال ہے۔ اسی کو امام شافعی رحمہ اللہ نے یقین سےفرمایا ہے۔ اس لیے کہ اگر یہ واجب ہوتا تو آپ اسے کرنے کا حکم دیتے، اگرچہ بعد میں دیتے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية