الفتاح
كلمة (الفتّاح) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) من الفعل...
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "ریشم نہ پہنو۔ اس لیے کہ جس نے دنیا میں اسے پہنا وہ آخرت میں اسے نہیں پہن سکے گا"۔
اس حدیث میں مردوں کے لیے ریشم پہننے کی ممانعت اور اس بات کا بیان ہے کہ اسے پہننے والے کی سزا یہ ہے کہ وہ آخرت میں اسے نہیں پہن سکے گا کیوں کہ جزاء ویسی ہی ہوتی ہے جیسا عمل ہو۔