الفتاح
كلمة (الفتّاح) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) من الفعل...
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے: ’’سب سے افضل جہاد ظالم بادشاہ کے سامنے کلمۂ حق کہنا ہے۔‘‘
نبی ﷺ وضاحت فرما رہے ہیں کہ انسان کا سب سے بڑا جہاد یہ ہے کہ وہ ظالم بادشاہ کے سامنے حق بات کہے، کیوں کہ ہو سکتا ہے کہ اس حق گوئی کی وجہ سے وہ بادشاہ کے انتقام اور ایذا کا شکار ہو جائے۔