البحث

عبارات مقترحة:

العليم

كلمة (عليم) في اللغة صيغة مبالغة من الفعل (عَلِمَ يَعلَمُ) والعلم...

المقدم

كلمة (المقدِّم) في اللغة اسم فاعل من التقديم، وهو جعل الشيء...

العفو

كلمة (عفو) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعول) وتعني الاتصاف بصفة...

عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی نے فرمایا: ”میں نے خواب میں دیکھا کہ میں مسواک کر رہا ہوں۔ اسی درمیان دو آدمی میرے پاس آئے۔ ان میں سے ایک دوسرے سے بڑا تھا۔ میں نے ان میں سے چھوٹے کو مسواک دے دی، مگر مجھ سے کہا گیا کہ بڑے کو دو۔ چنانچہ میں نے ان میں سے بڑے کو مسواک دے دی“۔

شرح الحديث :

نبی نے خواب میں دیکھا کہ آپ مسواک کر رہے ہیں۔ اسی دوران آپ کے پاس دو آدمی آئے؛ جن میں سے ایک دوسرے سے بڑا تھا۔ آپ نے مسواک ان میں سےچھوٹے کو دینا چاہا، لیکن آپ کو کہا گیا کہ دینے میں بڑے کو مقدم رکھو۔ چنانچہ آپ نے وہ ان میں سے بڑے کو دے دی۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية