البحث

عبارات مقترحة:

الرحمن

هذا تعريف باسم الله (الرحمن)، وفيه معناه في اللغة والاصطلاح،...

الوهاب

كلمة (الوهاب) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) مشتق من الفعل...

الباطن

هو اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (الباطنيَّةِ)؛ أي إنه...

شرح حديث جو مجھے ان چیزوں کی ضمانت دیتا ہے، جو اس کے دونوں...

سہل بن سعد رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو مجھے ان چیزوں کی ضمانت دیتا ہے، جو اس کے دونوں جبڑوں کے مابین ہے اور جو اس کے دونوں پاؤں کے مابین ہے، تو میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں"۔

شرح الحديث :

نبی ﷺ دو امور کی طرف راہ نمائی فرما رہے ہیں۔ اگر بندۂ مسلم ان کی پابندی کر لے، تو وہ اس جنت میں جا سکتا ہے، جس کا اللہ نے اپنے متقی بندوں سے وعدہ کیا ہے۔ ان میں سے پہلا کام زبان کی ایسی باتوں سے حفاظت کرنا ہے، جو اللہ کی ناراضگی کا باعث ہوتی ہیں اور دوسرا کام شرم گاہ کو زنا میں مبتلا ہونے سے بچانا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية