البحث

عبارات مقترحة:

الملك

كلمة (المَلِك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعِل) وهي مشتقة من...

الأكرم

اسمُ (الأكرم) على وزن (أفعل)، مِن الكَرَم، وهو اسمٌ من أسماء الله...

الظاهر

هو اسمُ فاعل من (الظهور)، وهو اسمٌ ذاتي من أسماء الربِّ تبارك...

کعب بن عیاض رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ سے سنا آپ فرما رہے تھے کہ "ہر امت کی آزمائش کسی نہ کسی چیز میں ہے اور میری امت کی آزمائش (فتنہ) مال میں ہے "۔

شرح الحديث :

کعب بن عیاض رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ سے سنا آپ فرما رہے تھے کہ: " بے شک ہر امت کا کوئی فتنہ ہوتا ہے " فتنہ وہ چیزیں ہیں جو انسان کو گمراہی اور گناہوں میں ڈال دیتی ہیں۔ "اور میری امت کا فتنہ مال ہے۔" کیوں کہ مال حصولِ اشیاء کی ہوَس اور بہترین آخرت سے رکاوٹ کا باعث ہوتا ہے اور مال کے ساتھ مشغول ہونا انسان کو اطاعت سے غافل کر دیتا ہے اور آخرت کو بھلا دیتا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية