البحث

عبارات مقترحة:

الحليم

كلمةُ (الحليم) في اللغة صفةٌ مشبَّهة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل)؛...

الغفار

كلمة (غفّار) في اللغة صيغة مبالغة من الفعل (غَفَرَ يغْفِرُ)،...

الحي

كلمة (الحَيِّ) في اللغة صفةٌ مشبَّهة للموصوف بالحياة، وهي ضد...

معقل بن يسار رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعاً روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "ہرج (فتنہ و فساد اور قتل و غارت گری) کے زمانے میں عبادت کرنا ایسے ہے، جیسے میری طرف ہجرت کرنا" ۔

شرح الحديث :

اس حدیث میں اس بات کا بیان ہے کہ جو شخص اپنے آپ کو فتنہ، قتل وغارت گری اورمعاملات میں گڑ بڑ اور فساد دین کی جگہوں سے دور رکھتا ہے، اپنے رب کی عبادت میں مصروف رہتا ہے اور اپنے نبی کی سنت پر کاربند رہتا ہے، اسے اس شخص کی طرح کا اجرو ثواب ملتا ہے، جس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہجرت کی ۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية