البحث

عبارات مقترحة:

المقدم

كلمة (المقدِّم) في اللغة اسم فاعل من التقديم، وهو جعل الشيء...

الآخر

(الآخِر) كلمة تدل على الترتيب، وهو اسمٌ من أسماء الله الحسنى،...

شرح حديث عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا روایت ہے کہ...

عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا روایت ہے کہ رسول الله ﷺ نے دشمن کے علاقے میں قرآن کریم لے جانے سے منع فرمایا ہے۔

شرح الحديث :

نبی ﷺ نے قرآن کریم لے کر کفار کے علاقوں کی طرف جانے سے منع فرمایا، جو اسلام کو نہیں مانتے؛ تاکہ کہیں ایسا نہ ہو کہ وہاں اس کی بے حرمتی ہوجاۓ۔ البتہ جب غالب گمان یہ ہو کہ بے جرمتی نہیں ہو گی، تو پھر اس کا لے جانا جائز ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية