البحث

عبارات مقترحة:

الأحد

كلمة (الأحد) في اللغة لها معنيانِ؛ أحدهما: أولُ العَدَد،...

القادر

كلمة (القادر) في اللغة اسم فاعل من القدرة، أو من التقدير، واسم...

المعطي

كلمة (المعطي) في اللغة اسم فاعل من الإعطاء، الذي ينوّل غيره...

عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعاً روایت ہے کہ (رسول اللہ نے فرمایا) مومن اپنے حُسنِ اخلاق کی وجہ سے روزے دار اور شب بیدار عبادت گزار کا درجہ پا لیتا ہے۔

شرح الحديث :

اس حدیث میں حُسنِ اخلاق کی فضیلت کا بیان ہے اور اس بات کی وضاحت ہے کہ حُسنِ اخلاق کی وجہ سے بندہ اللہ کے ہاں ایسے مرتبہ اور جنت میں ایسے مقام پر جا پہنچتا ہے جو ہمیشہ روزہ رکھنے والے اور رات کو قیام کرنے والے کو ملتا ہے۔ یہ دونوں بہت عظیم اعمال ہیں جن کے کرنے میں نفس مشقت میں مبتلا ہوتے ہیں جب کہ حُسنِ خلق بہت آسان کام ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية