البحث

عبارات مقترحة:

البر

البِرُّ في اللغة معناه الإحسان، و(البَرُّ) صفةٌ منه، وهو اسمٌ من...

الباطن

هو اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (الباطنيَّةِ)؛ أي إنه...

العلي

كلمة العليّ في اللغة هي صفة مشبهة من العلوّ، والصفة المشبهة تدل...

عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما مرفوعاً بیان کرتے ہیں کہ: رسول اللہ نہ تو فحش گو تھے اور نہ بہ تکلف بد زبانی کرنے والے تھے۔ آپ فرمایا کرتے تھے کہ : "تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہیں ۔"

شرح الحديث :

نبی نہ تو فحش گو تھے نہ برا کام کرنے والے تھے اور نہ تو آپ عمدا اور تکلف کے طور پر ہی ایسا کرنے والے تھے۔ بلکہ آپ بلند پایہ اخلاق کے حامل تھے ۔ نیز آپ نے بتلایا ہے کہ مومنوں میں سب سے بہتروہ شخصہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہیں، کیونکہ حسن خلق اچھائیوں کو اختیار کرنے اوربرائیوں کو ترک کرنے کی ترغیب دیتاہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية