السبوح
كلمة (سُبُّوح) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فُعُّول) من التسبيح،...
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ: رسول اللہ ﷺ لوگوں میں سب سے زیادہ اچھے اخلاق کے حامل تھے۔
یہ نبی ﷺ کے حسن اخلاق اور آپ ﷺ کی عمدہ صفات و تواضع کا بیان ہے کیونکہ آپ ﷺ کی شخصیت تمام محاسن اور عمدہ صفات کو جامع تھی اور ان میں درجہ کمال کو پہنچی ہوئی تھی۔