البحث

عبارات مقترحة:

العلي

كلمة العليّ في اللغة هي صفة مشبهة من العلوّ، والصفة المشبهة تدل...

القهار

كلمة (القهّار) في اللغة صيغة مبالغة من القهر، ومعناه الإجبار،...

الملك

كلمة (المَلِك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعِل) وهي مشتقة من...

عبد اللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے: ’’نبی کی خدمت میں دو تہائی مد پانی پیش کیا گیا تو آپ نے (دھونے کے لیے) اپنے بازو کو ملنا شروع کر دیا۔‘‘

شرح الحديث :

اس حدیث میں عبد اللہ بن زید رضی اللہ عنہ ہمیں اس پانی کی مقدار کے بارے میں بتا رہے ہیں جس سے نبی وضو کیا کرتے تھے اور وہ یہ ہے کہ آپ دو تہائی مد سے وضو فرمایا کرتے تھے (اگرچہ یہ مقدار کم تھی) تاہم اس سے بغیر کسی اسراف کے مقصود پورا ہو جاتا تھا اور یہ کہ نبی نےاپنا بازو ملنا شروع کردیا تاکہ پانی کو دھوئے جانے والے سارے عضو تک پہنچایا جا سکے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية