البحث

عبارات مقترحة:

الشاكر

كلمة (شاكر) في اللغة اسم فاعل من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

البر

البِرُّ في اللغة معناه الإحسان، و(البَرُّ) صفةٌ منه، وهو اسمٌ من...

تیسیر القرآن

الأردية - اردو
المؤلف عبد الرحمن الكيلاني ، شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
القسم كتب وأبحاث
النوع نصي
اللغة الأردية - اردو
المفردات التفسير - تفسير القرآن
پیش نظر کتاب مشہور عالم دین عبد الرحمن کیلانی رحمہ اللہ کی نہایت ہی شاہکار وجامع تفسیر ہے جس میں قرآنی آیات وصحیح احادیث اور آثار سلف کی روشنی میں مکمل قرآن کی تفسیر وتوضیح کی گئی ہے ، اور جابجا آیات سے حاصل ہونے والے نکات ومسائل اور فوائد کو اختصار کے ساتھ قلمبند کر دیا گیا ہے۔اس تفسیر کی سب سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس میں تمام باطل افکارونظریات کے حامل فرقوں اور گروہوں کی سختی سے تردید کی گئی ہے، مغربی افکارونظریات اور تہذیب وتمدن سے مرعوب ومتاثرطبقہ کی سخت گرفت کی گئی ہے، اور غزوات وسرایا کی آیات کے تفسیر کے وقت انکا تفصیلی پس منظر پیش کیا گیا ہے، عصر حاضر کے فتنوں سے آگاہ کرکے ان سے نبرد آزما ہونے کا ڈھنگ بتایا گیا ہے۔ اسلوب نگارش نہایت ہی سلیس وسادہ اپنایا گیا ہے جس سے ہر عام وخاص کو سمجھنا آسان ہوسکے۔

المرفقات

4

تیسیر القرآن جلد1
تیسیر القرآن جلد2
تیسیر القرآن جلد3
تیسیر القرآن جلد4