البحث

عبارات مقترحة:

الحق

كلمة (الحَقِّ) في اللغة تعني: الشيءَ الموجود حقيقةً.و(الحَقُّ)...

المؤمن

كلمة (المؤمن) في اللغة اسم فاعل من الفعل (آمَنَ) الذي بمعنى...

الخبير

كلمةُ (الخبير) في اللغةِ صفة مشبَّهة، مشتقة من الفعل (خبَرَ)،...

عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے اللہ کے رسول سے نماز میں اِدھر اُدھر دیکھنے کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا ’’یہ بندے کی نماز سے شیطان کا کچھ اُچک لینا ہے‘‘۔

شرح الحديث :

عائشہ رضی اللہ عنہا نے آپ سے نماز کے دوران ادھر اُدھر دیکھنے کے بارے میں پوچھا کہ یہ نماز کے لیے نقصان دہ ہے یا اس میں کوئی فرق پیدا کرتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ یہ شیطان بندے کی نماز سے جلدی اور خفیہ طریقے سے اُچک لیتا ہے، جس کی وجہ سے نماز میں خلل پیدا ہوتا ہے اور اس کا ثواب کم ہوتا ہے۔ دیکھیے: المغني، كشاف القناع، سبل السلام، توضيح الأحكام، تسهيل الإلمام، منحة العلام۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية