البحث

عبارات مقترحة:

القاهر

كلمة (القاهر) في اللغة اسم فاعل من القهر، ومعناه الإجبار،...

الجميل

كلمة (الجميل) في اللغة صفة على وزن (فعيل) من الجمال وهو الحُسن،...

القدوس

كلمة (قُدُّوس) في اللغة صيغة مبالغة من القداسة، ومعناها في...

عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں: اگر کسی تکلیف یا کسی اور عذر کی بنا پر رسول اللہ سے رات کی نماز رہ جاتی تو آپ دن کو بارہ رکعات پڑھتے تھے۔

شرح الحديث :

نبی اگر کسی تکلیف یا کسی اور وجہ سے نماز تہجد نہ پڑھ سکتے تو آپ دن کو بارہ رکعت پڑھتے تھے؛ کیونکہ آپ گیارہ رکعت وتر پڑھا کرتے تھے۔لھٰذا اگر رات گزر جاتی اور نیند وغیرہ کی وجہ سے آپ وتر نہ پڑھ سکتے تو پھر آپ اس نماز کی قضا کرتے تھے۔ لیکن چونکہ وتر کا وقت نکل چکا ہوتا اس لئے اسے (ایک رکعت کا اضافہ کرکے) جفت بنانا مشروع ہو جاتا۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية